لودھراں 

پولیس کے مطابق آج دن تقریباً چار بجے موٹر سائیکل سواردو  ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر مین بازار میں کریانہ مرچنٹ سے نقدی  اور ڈرائی فروٹ لوٹ لیا،ڈاکوؤں نے مزاحمت پر تاجر کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے تاجر خالد بھٹی کو تشویشناک حالت میں لودھراں سے بہاولپور وکٹوریا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات پر انجمن تاجران کی کال پر مین بازار لودھراں کے تاجروں نے شٹرڈاون ہڑتال کرکے ریلوئے چوک میں دھرنا دیدیا اور پولیس  کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ایس ایچ او کی فوری معطلی اور ڈاکوؤں کی گرفتاری تک دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار