ایشیا اردو

ملتان ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی فخر السلام ڈوگر کا تبادلہ کر دیا گیا فاروق ڈوگر نئے ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تعینات کرد ئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری : فاروق ڈوگر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن خدمات سر انجام دیں رہے تھے لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار