ایشیا اردو

ملتان نشتر اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ کے اجراء سے پنجاب میں 81 فیصد فیملیز کور ہو چکی ہیں اور سات لاکھ 63 ہزار لوگ کارڈ سے مستفید ہو چکے ہیں98.5 فیصد افراد  نے اعتماد کا اظہار کیا ہے ہیلتھ کارڈ پر ایک لاکھ دس ہزار کے قریب آنکھوں کے آپریشن  56 ہزار خواتین کے گائنی آپریشن ۔۔ دل کے 18 ہزار آپریشن ہوئے ہیں700 کے قریب اسپتال پینل صحت کارڈ پر ہیں جن میں 70 فیصد نجی اسپتال ہیں انہوں نے کہا کہ چار اسپتال رواں سال فعال ہو جائیں گے ماں بچوں کے اسپتال پر پہلی بار حکومت نے اقدامات اٹھائےہمارے دور میں ایک لاکھ ملازمتیں ملیں گی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار