ایشیا اردو

مکہ مکرمہ /ملک عاصم اعوان
سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور کا گورنر مکہ مکرمہ نے اپنے آفس میں خیر مقدم کیا اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے امیر خرم راٹھور کو بطور پاکستان کا سفیر تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا اور ان کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور نے بھی گورنر مکہ مکرمہ کے لئے دلی جذبات کا اظہار بھی کیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار