ایشیا اردو

 میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
 میاں چنوں میں پندرہ پل کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا
طیارہ گرنے قریبی مکانوں کی چھتیں گرگئیں، طیارہ گرنے کی جگہ پردس فٹ گہرا کھڈا پڑ گیا۔

ریسکیو کے سئینر افیسر ڈاکٹر خالد نے اس بات کی تصدیق کی جبکہ افیشل آئی ایس پی آر کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار