وزارت صحت نے متعدد میڈیکل ڈیوائسز (طبی آلات) کو اندراج اور رجسٹریشن سے استثنا دے دیا۔
وزرات صحت  کے نوٹیفکیشن کے مطابق اے، بی، سی اور ڈی کلاس میڈیکل ڈیوائسز اندراج اور رجسٹریشن سے مستثنا ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل ڈیوائسز میں ہارٹ والوز،لنگ وینٹی لیٹرز،ماسک،ہائیپو ڈرمک نیڈلز سمیت دیگر آلات شامل ہیں۔
کلاس ڈی، سی کی میڈیکل ڈیوائسز رواں سال 31 دسمبر 2023 تک جبکہ کلاس اے اور بی کے طبی آلات کو 31 دسمبر 2024 تک رجسٹریشن سے مستثنا قرار دیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار