ایشیا اردو

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد انتظامیہ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے معاملے پر اسٹنٹ کمشنر رانا موسیٰ نے مونال ریسٹورنٹ کو سیل کیا، مونال ریسٹورنٹ کے مرکزی داخلی راستے کو بند کر دیا گیا، مونال ریسٹورنٹ میں موجود فیملیز کو باہر نکالنے کے لیے چند گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار