ایشیا اردو

موٹروے پر جلال پور کے قریب دھند کے باعث بارہ گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئی جس  سے ایک شخص جان بحق جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو اپریشن کر کے تام افراد کو ہسپتال اور موقع پر طبی امداد دی گئی ،موٹروے حکام کی جانب سے غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے  

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار