ایشیا اردو

پولیس کے مطابق یہ واقع تھانہ کوٹسمابہ کے علاقے بستی یار محمد مو مبارک روڈ پر پیش آیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی اور بیٹیوں سمیت سائرہ،سمن، نعیمہ،سلیمہ، نامی 4خواتین کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اس واقعے کی اطلاع ملتے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور خواتین کے قتل میں ملوث، سلیمان، ساجد، زاہد نامی 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی سمیت بیٹیوں کو غیرت کے نام پر کاروکاری کا الزام عائد کرتے ہوئے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے جائے وقوعہ سے آلہ قتل سمیت ابتک 3 افراد کو گرفتارکر لیا ہے جبکہ اس واقعے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جسکو تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے دوسری جانب پولیس کی جانب گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جارہی اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔۔۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار