ایشیا اردو

جہلم کے گاؤں ہرن پور میں مبینہ طور پر غربت سے تنگ آکر خاتون نے پہلے اپنے 3 بچوں کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی کوشش کی جس میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہے جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 5 سال کے درمیان ہیں جب کہ خاتون کا شوہررکشہ چلاتا ہے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار