ملتان میں ایف آئی اے نے آئیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر سے اربوں روپے مالیت کی دس سونے کی سلیب  برآمد کر لیں  مسافر نجی ائیرلائن کی پرواز نمبر ایف زیڈ 340 سے دبئی روانہ ہورہا تھا, 
ایف آئی اے کے مطابق برآمد ہونے والی سونے کی سلیب کا کل وزن 16 کلوگرام ہے گرفتار مسافر محمد تنویر سے مزید تفتیش کا عمل بھی شروع کردیا گیا,

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار