ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

پولیس تھانہ شاہ شمس نے کاروائی کرتے ہوئے 06 جواریوں کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی 
گرفتار ملزمان سے جواء پر لگی 01 لاکھ 60 ہزار روپے سے زائد نقد رقم اور دیگر آلات قمار بازی برآمد کر لیے گئے گرفتار ملزمان میں محمد اکرم ، عبدالستار ، یاسر مکی ، مشتاق احمد ، نادر خان اور کاشف شامل ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ شاہ شمس میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہےایس پی کینٹ ڈویژن حسن افضل کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او ممتاز آباد حفیظ الرحمن کی سربراہی میں ایس ایچ او شاہ شمس راؤ علی حسن نے سب انسپکٹر محمد یونس گل اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار