ایشیا اردو

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے شہر میں پلرزاور پلانٹرز پر بلو پاٹری کے ڈیزائن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نادرن بائی پاس،میٹرو روٹ اور کچہری چوک کے پلرز پر بلو پاٹری کی خوبصورت ڈیزائینگ مکمل کر لی گئی ہے۔
    ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹکلچر اتھارٹی سید شفقت رضا نے پلانٹرز اور پلرز کو ملتان کے ثقافتی رنگ سے مزین کر رہے ہیں۔ادارہ شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیئے ہنگامی اقدامات کر رہا ہے۔شہر کے چوکوں اور گرین بیلٹس پر بھی اس کا دائرہ کار بڑھائیں گے۔فلائی اوورز اور مصروف شاہراؤں پر بڑے پلانٹرز کو بلو پاٹری کا رنگ دے رہے ہیں۔اُنھوں نے مزید کہا کہ بلو پاٹری سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔ایسے اقدامات کو مزید فروغ دیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار