ایشیا اردو

چوہدری عبدالیقوم

ملتان چار روز قبل والد کی جانب سے مبینہ تشدد سے شدید زخمی حالت مین لائے جانے والا بچہ آج نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کی جانب سے کاروائی کا اغاز کر دیا گیا پولیس نےمحمد رضا کے والد کو گرفتار کر لیا جبکہ بچہ کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے ،ایس ایچ او کی جانب سے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کی جائے گئی۔دوسری جانب جان کی بازی ہارنے والے رضا کے ماموں تنویر کا کہنا ہے کہ ہمارے منع کرنے کے باوجود والد نے اس پر تشدد کیا جس پر آج وہ زندگئی کی بازی ہار گیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار