ایشیا اردو

چوہودری عبدالقیوم 

ملتان ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ نے  خاتون کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم  گرفتار کر لیا ملزم محسن  خاتون  کو  نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا ملزم کے قبضہ سے موبائل اور ویڈیوز برآمد کرلی گئیں کاروائی اسٹنٹ ڈائریکٹر ذیشان حبیب  اور اے ایس آئی ذیشان خان نے ٹیم کے ساتھ ملکر کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار