ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

 ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے زاہد محمود کے مطابق واپڈا کا ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا، محمد شہباز نے میپکو صارف سے  30 ہزار روپے رشوت لی تھی کاروائی میں سب انسپکٹر فوزیہ مشتاق ، ایس آئی خالد میو شامل تھے ایف آئی اے حکام کے مطابق وفاقی اداروں میں کرپشن کے حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار