ملتان

چونگی نمبر ایک کے قریب گیس ری فلنگ کی دوکان میں اچانگ سلنڈر میں اگ بھڑک اٹھی ریسکیو نے برقت پہنچ کر آگ پر قابو پا کیا جبکہ پولیس تھانہ کینٹ کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا ،ریسکیوحکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکتی جبکہ کوئی جانی نقصان کی اطلاع بھی موصول نہین ہوئی

چوہدری قیوم

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار