ملتان 


میئر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں نے میونسپل کارپوریشن کا ملتوی شدہ بجٹ اجلاس 9نومبر طلب کرلیا ہے۔اجلاس کی صدارت کنوینئر حاجی سعید احمد انصاری کریں گے۔
اجلاس 11 بجے میونسپل کارپوریشن ممتاز آباد آفس کے ہال میں منعقد ہوگا۔

رپورٹ سئینر رپورٹر

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار