ملتان کے علاقہ سورج میانی میں ڈکیتی کی واردات دوران مسلح ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار کی کوشش مزاحمت کرنے پر شہری پر فائرنگ ، شہری موقع پر دم توڑ گیا۔ جابحق شخص کی شناخت محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے , پولیس حکام ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئ

رپورٹ 

عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار