ملتان تھانہ لوہاری گیٹ کے اے ایس آئی شہزاد نے گزشتہ رات جوئے کے اڈے پر اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا ،جس پر ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے چھلانگ لگا دی ،جواری زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا،ایشیا اردو زرائع کے مطابق پولیس ٹیم پر خواتین کی جانب سے تشدد بھی کیا گیا ،جبکہ پولیس کا معملہ دبانے کی کوشش جاری

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار