ملتان

رشید آباد کے قری ڈاکوں نے گاڑی کو روک کر دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات کر ڈالی ،ڈاکو پانچ لاکھ لوٹ کر فرار یو گئے ،پولیس کو اطلاع پر تمام پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے ،شواہد اکھٹے کر کے مزید کاروائی کا اغاز کر دیا گیا۔

رپورٹ قیوم خان

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار