ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان پولیس دستہ کی آر پی او کو سلامی آر پی او کو تمام برانچ ہیڈز نے بریفنگ دی آر پی او نے کرائم میٹنگ کی صدارت کی جاوید اکبر ریاض نےریجن میں کرائم کی صورتحال پر بریفنگ لی  ڈی پی او خانیوال نے ضمنی الیکشن کے حفاظتی انتظامات پر بریفنگ دی آر پی او کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل کرایا جائے افسران ریجن میں جرائم کی شرح میں کمی کے لیے کوشاں رہیں سنگین جرائم کی صورت میں سینیٹر افسر موقع پر بلاتاخیر پہنچیں کرائم میٹنگ میں ملتان ریجن کے پولیس افسران نے بریفنگ دینے ہوئے تمام چیزوں سے اگاہ کیا سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر ڈی پی او خانیوال ندیم عباس،ڈی پی او لودھراں عبدالرؤف بابر بھی شریک:- ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللہ نیازی ، ایس پی سپیشل برانچ کی شرکت کی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار