ملتان

گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول میں خاتون سکول اقرا جمشید کی کار کی ٹکر سے دسویں جماعت کی طالبہ عمارہ خلیل جاں بحق ہو گئی جبکہ دو طالبات فضا اور ماہم زخمی ہو گئے ,زخمی طالبات کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیاحادثے کے وقت سکول اسمبلی ہو رہی تھی جس کے بعد طالبات میں خوف ہراس پیدا ہو گیا اور سکول میں چھٹی کر دی گئی ,پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی طالبہ لواحقین کی جانب سے درخواست پر کاروائی کی جائے گی جبکہ محکمہ تعلیم کی جانب سے سکول پرنسپل اور خاتون ٹیچر کو معطل کر دیا گیا اور واقعہ کی انکوائری بھی کرائی جا رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار