ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 
ملتان محافظ اسکواڈ ٹیم وہاڑی چوک نے دوران پٹرولنگ ڈیوٹی 2 موٹرسائیکل سوار مشکوک افراد کو روکا جو نہ روکے جنکو تعاقب کرکے پکڑا اور دوران تلاشی ایک پسٹل 30بور معہ 8گولیاں برآمد کرلیں محافظ سکواڈ نے ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئیے اے ایس آئی اللہ ڈتہ چوکی لاری اڈا کے حوالہ کردیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار