ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان محافظ سکواڈ زکریا ٹاؤن نے دوران پٹرولنگ 1 مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روکا جو نہ روکا اور موٹرسائیکل بھگا لی جسکو تعاقب کرکے پکڑا اور دوران چیکنگ ایک پسٹل 30بور 2 میگزین اور 10 گولیاں برامد کر لیں جسکو مزید قانونی کارروائی کے لئیے علاقہ پولیس تھانہ بی زیڈ ایس ایچ او کے حوالہ کردیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار