ملتان 

 

پرانا شجاع آباد روڈ پر تیز روفتار منی ٹرک اور چھوٹی میٹرو بس میں تصادم منی ٹرک کا ڈرائیو موقع پر ہی جان بحق جس کے نام عدیل سے شناخت ہوئی جو کہ نارووال کا رہاہشی بتایا جا رہا ہے ،مقامی زرائع کے مطابق ویڈو بس غلط پارکنگ میں کھڑی تھی کہ پچھے سے آنے والے منی ٹرک نے ٹکر مار دی تھی 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار