ایشیا اردو/چوہدری عبدالقیوم


ملتان میں میں خواتین چور گروہ ایک بار پھر سرگرم ہو گیا.40 فٹی کے علاقے میں دو خواتین نے جیولری کی دوکان سے سونے کے ٹاپس چرا لیے.جبکہ چوری کی سی سی فوٹیج منظر عام پر آگئی.سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دونوں چور خواتین کو سونے کے ٹاپس اٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےجیولر کے مطابق سونے کے ٹاپس کی مالیت 80 ہزار روپے ہے

Video Link: Women Gang

دوسری جانب سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود بھی تھانہ سیتل ماڑی پولیس خواتین ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کرسکی ہے.

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار