ایشیا اردو

مظفرگڑھ میں محمود کوٹ روڈ پر جمال والا چوک پر دو مسافر وینیں آپس میں ٹکراگئیں.ریسکیو کے مطابق حادثے میں مسافر وینوں پر سوار 4 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،حادثہ دونوں گاڑیوں کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار