ایشیا اردو

 امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناسا کا آسٹریلیا سے تین راکٹ خلا میں بھیجنے کا پلان ہے، پہلا راکٹ 26 جون کو بھیجا جائے گا۔
مشن کا مقصد ہیلیو فزکس، فلکی طبیعیات اور سیاروں کی سائنس کے مظاہر کی تحقیقات کرنا ہیں جو صرف جنوبی نصف کرہ سے ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔
آسٹریلوی حکومت نے ناسا کو تحقیقی مشن مکمل کرنے کے لیے نجی ادارے کی جگہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ ناسا امریکا سے باہر کسی کمرشل جگہ سے راکٹ خلامیں بھیجے گا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار