سائبر حملے سے متاثر نیشنل بینک کی سروسز تاحال ٹھیک نہ ہو سکیں۔ اے ٹی ایمز بھی کام نہیں کر رہیں۔
ترجمان نیشنل بینک کے مطابق صارفین کا ڈیٹا اور سرمایہ کاری مکمل محفوظ ہے۔ کوشش کر رہے ہیں کہ کل صبح تک ضروری کسٹمر سروسز بحال کر دی جائیں۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک  بھی سائبر حملے کی مانیٹرنگ کر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سائبر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ صارفین کا ڈیٹا مکمل محفوظ اور کوئی مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار