ایشیاء اردو 


ملتان انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل مین سندھ نے دفاعی چیمپیئن خیبر پختونخوا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، خیبر پختونخوا نے پہلے کھیلتے ہوئے 19.5 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے سہیل خان نے چار وکٹیں حاصل کیں، سندھ کی ٹیم نے بیٹنگ کرتے ہوئے  15 ویں اوور میں دو وکٹون کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا ، سندھ کے شرجیل خان نے 53 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار