ایشیا اردو

 فزکس کا نوبل انعام امریکی، فرانسیسی اور آسٹریا کے سائنسدانوں نے جیت لیا۔
فزکس کا نوبل انعام امریکا کے جان کلازر، آسٹریا کے انتون زیلنگر جبکہ فرانس کے الین ایسپیکٹ کے نام رہا۔
تینوں سائنسدانوں کو "کوانٹم مکینکس" میں دریافتوں پر مشترکہ انعام سے نوازا گیا، امن کے نوبل انعام کا اعلان جمعہ کو ہوگا۔
بدھ کو کیمسٹری کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کیلئے انعام کا اعلان ہوگا، لٹریچر سے وابستہ افراد کو جمعرات کو نوبل انعام سے نوازا جائے گا، امن کے نوبل انعام کا اعلان جمعہ کو ہوگا جبکہ آخری نوبل ایوارڈ اکنامکس کے شعبے سے وابستہ افراد کو 10 اکتوبر کو دیا جائے گا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار