ایشیا اردو

وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی و اسپتال پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف اور ایم ایس ڈاکٹر محمد نبیل سلیم،  سربراہ گائنی ڈپارٹمنٹ و او پی ڈی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور پروفیسر ڈاکٹر شاہد راو  کی کاوشوں سے 5 کیبن او پی ڈی گائنی کا آج افتتاح کیک کاٹ کر کر دیا گیا۔ 
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے اس او پی ڈی میں مریضوں کی مکمل معاونت اور الٹراساونڈ کی سہولیات کو خوش آئند قرار دیا۔ 
انشا اللہ جلد او پی ڈی میں ادویات کی کمی کو جلد دور کر دیا جائے گا۔ 
ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر نبیل سلیم اور فارمیسی کی ٹیم کو مکمل طور پر ٹاسک دیا گیا ہے کہ یکم جولائی سے وزیر اعلی پنجاب اور محکمہ صحت کی خصوصی ہدایت پر او پی ڈی میں ادویات کی تعداد مکمل طور پر مہیا کر دی جائیں گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار