ایشیا اردو

رینو 7 سیریز کو اوپو نے نومبر 2021 میں سب سے پہلے چین میں پیش کیا تھا اور اب وہ رینو 8 سیریز کو متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔
اوپو رینو 8 سیریز کو چین میں 23 مئی کو متعارف کرایا جارہا ہے ، یہ سیریز رینو 8 ایس ای، رینو 8 اور رینو 8 پرو پر مشتمل ہوگی ۔رینو 8 میں کوالکوم کا نیا اسنیپ ڈراگون 7 جنریشن 1 پراسیسر دیے جانے کا امکان ہے جبکہ رینو 8 پرو کے لیے میڈیا ٹیک کے ڈیمینسٹی 8100 پراسیسر کا انتخاب کیا جائے گا۔
ایک لیک کے مطابق رینو 8 پرو کے فرنٹ کیمرا کے انداز کو بدلا جارہا ہے اور اس ماڈل میں پنچ ہول کٹ آؤٹ بائیں کونے کی بجائے سینٹر میں دیا گیا ہے۔
اس سے ہٹ کر فرنٹ ڈیزائن رینو 6 پرو پلس اور رینو 7 پرو سے ملتا جلتا ہی محسوس ہوتا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار