پاکپتن 

گاؤں 99 ڈی میں لڑکی کے اغواء کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم ہوا۔۔جس کی زد میں آکر باپ بیٹے اور لڑکی کے باپ سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔جن کی شناخت مرتضی،حامد اور منظور کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔جس پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور ساتھ ہی ملزمان کو بھی فوری پکڑنے کا حکم دے دیا۔تاہم مقامی پولیس کی جانب سے ابھی تک ملزمان کی گرفتاری یقینی نہیں بنائی جا سکی

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار