پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک دوزخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کا ضلع پنجگور میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا ، دوران آپریشن لیاقت چاکرنامی دہشت گردہلاک، جبکہ2زخمی ہوئے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد متعدد تحزیب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار