ایشیا اردو

ملک کے مایہ ناز اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے،نماز جنازہ آج پشاور میں ادا کی جائے گی
اداکاررشید ناز نے بےشمار فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،انہوں نے پشتو،ہندکو اور اردو زبان کے ٹی وی ڈراموں میں بھی شاندار اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار