ایشیا اردو

صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ بچوں اور ماں کی صحت تسلی بخش ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار