ایشیا اردو

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 50 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر دیکھی گئی۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخ 1.5 ڈالر اضافے سے 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار