ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان سال نوں کے حوالے سے تمام فورسسز کی جانب سے شہر میں فلیگ مارچ کیا گیا ،فلگ مارچ کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا تھا، اس موقع پر سی پی او خرم شہزاد حیدر کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا جبکہ رات کے وقت اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے کچی شراب کے خلاف خصوصی ٹیمیں اپریشن کر رہی ہیں جبکہ آتش بازی کا سامان سیل کرنے والوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ،سال نو کو امن امان سے منائیں ،کسی کو تنگ کرنے کی صورت میں فوری ایکشن لیا جائے گا جبکہ ٹریفک کی روانی کے لیے وارڈن کی خصوصی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئیں ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار