ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان سی پی او خرم شہزاد حیدر کی ہدایت پر پولیس تھانہ بدھلہ سنت ملتان کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 2 ملزمان گرفتار ، ملزم قربان علی اور ملزم اکرام خان سے شراب کی 02 چالو بھٹیاں اور دیسی شراب برآمد ، مقدمات درج

ایس پی صدر ڈویژن احمد نواز شاہ کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او مخدوم رشید راؤ محمد سلیم کی سربراہی میں ایس ایچ او بدھلہ سنت حماد الحسن بودلہ نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے برآمدگی کی ملزمان کے خلاف تھانہ بدھلہ سنت میں مقدمات درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار