ملتان بہاپولیور بائی پاس پر چیکنگ کے دوران 4 مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کی کوشش کی تو مشکوک افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس سے ایک راہگیر زخمی ہو ہو گیا جبکہ  جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا  ,زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے  ,پولیس کی بھاری نفری افسران سمیت موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں کے کر کاروائی کا اغاز کر دیا 

رپورٹ 

عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار