ایشیا اردو

پولیس کے مطابق ڈاکو تھانہ رنگشاہ کی حدود سے موٹر سائیکل کو واردات کرنے کے بعد شہر کی جانب آئے اور ایک کار سوار فیملی کو روک کر واردات کرنے لگے،15 کی کال موصول ہونے پر پولیس جب موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی ڈاکوؤں کے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ دو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے پولیس ان کا پیچھا کر رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار