ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان نشتر ہسپتال میں زیرعلاج  ایم فل کی طلبہ کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا فریحہ نامی لڑکی پر خودکشی کرنے کا الزام ہے فریحہ کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ دفعہ 325 کے تحت درج کیا گیا ہے بلڈنگ سے گرنے کے سبب فریحہ کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں تھیں، پولیس کے مطابق : لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا گیا تھا فریحہ کا نشتر اسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے لڑکی وہاڑی کی رہائشی یے اور ایم فل کی طالبہ ہے پولیس زرایع کے مطابق : معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ،زرائع کے مطابق لڑکی کی جانب سے خود گرنے کا بیان دیا گیا مگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا۔۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار