ایشیاء اردو 

چوہدری عبدالقیوم 

ملتان محافظ سکواڈ ٹیم نمبر 5 زکریا کالونی نے دوران پٹرولنگ مشکوک پیدل جاتے شہری کو روکا جس نے پولیس ٹیم کو دیکھ کر دوڑ لگادی محافظ سکواڈ ٹیم نے تعاقب کر کے پکڑا اور تلاشی لینے پر ایک پسٹل 30بور معہ میگزین برآمد کرلیا کاروائی انچارج محافظ سکواڈ کی سربراہی میں کی گئی ملزم کی شناخت واجد ولد جمشید خان سکنہ پل مونڈے والا محلہ شیخاں والا سے ہوئی ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئیے ایس ایچ او بی۔زیڈ کے حوالہ کردیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار