: راولپنڈی سمیت  ٹریفک پولیس نے کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث بند سڑکوں کو کھولنا شروع کردیاہے۔
تمام شہروں میں ٹریفک پولیس کی جانب سے سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا کام جاری ہے۔مری روڈ سے کنٹینرز کو کرین کی مدد سے ہٹایا جارہا ہے،صدر و ملحقہ سڑکوں سے بھی رکاوٹیں ہٹائیں جارہی ہیں۔
نائنتھ ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ بھی تمام ٹریفک کے لیے کھولا جارہا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار