صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔
قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئی حکومتوں کے قیام کے باعث کی گئی ہے، پنجاب سے ایس ایم تنویر، وزیر توانائی، صنعت، تجارت، سرمایہ کاری اور ہنر سازی کو بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل تعینات کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا سے حمایت اللہ خان، مشیر خزانہ اور توانائی کو بطور قومی اقتصادی کونسل تعینات کیا گیا، صدر مملکت نے تشکیل نو کی منظوری آئین کے آرٹیکل 156 ایک کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار