ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

18 کسی وہاڑی  روڈ ملتان کوسٹر اور پرائیویٹ ایمبولینس میں حادثہ زخمیوں کی تعداد آٹھ بتائی جا رہی ہے  جن میں سے چار زخمیوں کو نشتر ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ حادثہ میں اب تک دو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار