ملتان : مسلم لیگ ن کی خواتیں کا مہنگائی کے خلاف چوک کچہری پر احتجاج،خواتین کی ہاتھوں میں روٹیاں ، برتن اور سبزیاں اٹھا کر حکومت مخالف نعرے بازی کی خواتین مظاہرین نے حکومت کا علامتی جنازہ بھی نکالا احتجاج کی دوران مشتعل خواتین نے ہانڈیاں بھی توڑ دیں مظاہرین کا وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڈ دئے ہیں

چوہدری عبدالقیوم

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار