ایشیاء اردو

 

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا ایونٹ کے 15 میچز کراچی جبکہ 19 میچز لاہور میں کھیلے جائینگے لیگ کا افتتاحی میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیل جائےگا 28 جنوری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل آئیں گے ایونٹ کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا کوالیفائر 23 فروری جبکہ پہلا اور دوسرا ایلیمنٹر بالترتیب 24 اور 25 فروری کو کھیلا جائے گاایونٹ کے لیے پلیئرز کی ڈرافٹنگ 12 دسمبر کی سہ پہر 3 بجے لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگیآصف علی، حارث رؤف اور محمد رضوان پلاٹینم کٹیگری جبکہ صہیب مقصود اور حیدر علی ڈائمنڈ کٹیگری کا حصہ بن گئے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار